Fish Audio
Fish Audio
HomeDiscovery

Products

Text To SpeechVoice CloningStory StudioSound EffectsAudio SeparationSpeech to Text

Platform

BillingWhat's NewTutorials
Developers
Narendar moodi

Narendar moodi

@Ghulam Cheena
0Uses
0Shares
0Likes
0Saved by

عورت کو طلاق کیوں ہوتی ہے… کیا آپ جانتے ہیں؟ آج میں آپ کو وہ حقائق بتانے جا رہا ہوں… جو اکثر رشتوں کو ٹوٹنے تک لے جاتے ہیں… لیکن کوئی ان سچائیوں کو بیان نہیں کرتا… نمبر 1 وہ عورت جو مرد کی جسمانی اور جذباتی ضروریات کو نظرانداز کرتی ہے… مرد پہلے خاموش رہتا ہے… پھر دھیرے دھیرے دور ہو جاتا ہے… اور ایک دن اس کا دل اس رشتے سے اٹھ جاتا ہے… نمبر 2 وہ عورت جو اپنے شوہر کی پبلک یا پرائیویٹ لائف میں بیذتی کرتی ہے… چھوٹی چھوٹی باتوں پر اسے نیچا دکھاتی ہے… ایسا مرد کبھی اس عورت کو دل سے قبول نہیں کرتا… نمبر 3 وہ عورت جو ہر بات پر موازنہ کرتی ہے… “فلان کا شوہر ایسا ہے… تم ویسے کیوں نہیں…” یہ الفاظ مرد کی سیلف ریسپیکٹ کو اندر سے توڑ دیتے ہیں… نمبر 4 وہ عورت جو ہر بات گھر والوں تک لے جاتی ہے… ہر لڑائی کو فیملی کا مسئلہ بنا دیتی ہے… ایسا رشتہ کبھی مضبوط نہیں رہتا… نمبر 5 جب عورت صرف شکایت کرتی ہے… لیکن کبھی تعریف نہیں کرتی… تو مرد کو لگتا ہے کہ اس کی کوئی قدر ہی نہیں… اور یہی سے رشتہ دھیرے دھیرے کمزور ہونا شروع ہو جاتا ہے… نمبر 6 اور ایک اور سخت سچ… جب مرد کو سکون اپنے گھر سے نہ ملے… تو وہ سکون باہر ڈھونڈنے لگتا ہے… اور سب سے بڑی بات… طلاق ایک دن میں نہیں ہوتی… بلکہ روز کی چھوٹی چھوٹی غلطیاں… اسے اس موڑ تک لے آتی ہیں جہاں سے واپس آنا مشکل ہو جاتا ہے…

urMaleMiddle AgedCharacter VoiceRaspyEnergeticAuthoritativeDramaticHindiOratory
Public
4 months ago
Use Voice
Samples
There's no audio samples yet

Explore Related Models

AmAmitabh Bachchan AnAnamikaप्प्रेरक हिंदी पुरुषMaMadMaMadअनअनुभवी प्रेरक आवाज़MoModi शाशांत हिंदी वाणीClClear NarratorShSheriaaaaMoModi