میں خاموش ضرور ہوں، مگر کمزور نہیں۔” “میری برداشت کو میری کمزوری مت سمجھنا۔” “عزت دینی آتی ہے، مگر لینا بھی آتا ہے۔” “حد میں رہو، ورنہ میں بھی رہنا چھوڑ دیتا ہوں۔” “غصہ کم ہے، خودداری زیادہ ہے