Free my AI Voice Generator by Fish Audio

Generate my voice trusted by 0+ creators. Create Male, Young, Conversational speech with AI text to speech.

Powered by Fish Audio S1

Samples - my

Listen to sample generations showcasing voice quality and versatility

Default Sample

Sample 1

عائشہ نے اپنی کتاب کھولی اور پڑھنا شروع کیا۔ امی نے کہا بیٹی، نماز کا وقت ہو گیا ہے۔ وہ فوراً اٹھی، وضو کیا اور جائے نماز بچھا دی۔ امی نے مسکرا کر اسے دیکھا اور دعا دی۔

Default Sample

roohan

اسلام علیکم، میرا نام روحان ہے اور میں نائنٹ کلاس میں پڑھتا ہوں۔ آج میں آپ کو ایک لالچی کتے کی کہانی سناؤں گا۔ ایک کتے کو ہڈی ملی، اس نے پانی میں اپنا سایہ دیکھا اور اس پر بھونکا۔ یوں اس کی اپنی ہڈی بھی پانی میں گر گئی اور وہ پچھتایا۔

Default Sample

Meee

حضرت مولانا کی انتھک محنت اور بے مثال اخلاص کا نتیجہ ہے کہ آج دعوت و تبلیغ کا یہ پودا ایک تناور درخت بن چکا ہے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی دین کی سربلندی کے لیے وقف کر دی اور امت کی اصلاح کے لیے جو تڑپ آپ کے دل میں تھی، وہ آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔

Sample Transcriptions

Default Sample - Sample 1

عائشہ نے اپنی کتاب کھولی اور پڑھنا شروع کیا۔ امی نے کہا بیٹی، نماز کا وقت ہو گیا ہے۔ وہ فوراً اٹھی، وضو کیا اور جائے نماز بچھا دی۔ امی نے مسکرا کر اسے دیکھا اور دعا دی۔

Default Sample - roohan

اسلام علیکم، میرا نام روحان ہے اور میں نائنٹ کلاس میں پڑھتا ہوں۔ آج میں آپ کو ایک لالچی کتے کی کہانی سناؤں گا۔ ایک کتے کو ہڈی ملی، اس نے پانی میں اپنا سایہ دیکھا اور اس پر بھونکا۔ یوں اس کی اپنی ہڈی بھی پانی میں گر گئی اور وہ پچھتایا۔

Default Sample - Meee

حضرت مولانا کی انتھک محنت اور بے مثال اخلاص کا نتیجہ ہے کہ آج دعوت و تبلیغ کا یہ پودا ایک تناور درخت بن چکا ہے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی دین کی سربلندی کے لیے وقف کر دی اور امت کی اصلاح کے لیے جو تڑپ آپ کے دل میں تھی، وہ آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔

Default Sample - islami bhai

حضرت صالح علیہ السلام نے اپنی قوم کو نصیحت فرمائی کہ اس معجزاتی اونٹنی کا احترام کریں اور اسے اذیت نہ دیں، ورنہ تم پر دردناک عذاب آئے گا۔ مگر سرکشوں نے حکم نہ مانا، جس کے نتیجے میں ایک ہولناک آواز نے ان کا نام و نشان مٹا دیا۔

Default Sample - umar voice

کیمرہ سیٹنگز کو ایڈجسٹ کریں، لائٹنگ کا خیال رکھیں۔ شوٹنگ کے دوران آڈیو کوالٹی چیک کریں۔ ہر شاٹ میں کریکٹر کی پوزیشننگ اور فریمنگ پرفیکٹ ہونی چاہیے۔ بیک گراؤنڈ نائس فری ہونا ضروری ہے۔

Default Sample - Mine n

ذرا سوچو، آج جس کیمرے سے آپ تصویر کھینچتے ہو، کیا کبھی سوچا ہے کہ یہ جادو کہاں سے شروع ہوا؟ آپ کو لگے گا کہ یہ جدید سائنس ہے، لیکن حقیقت بہت پرانی ہے۔ ہزار سال پہلے ایک انسان نے بنا کسی سینسر کے روشنی کے رازوں کو سمجھا تھا۔ یہ آخر کون تھا؟

- usama khan

5 years lost child finally found his mother in market place they cry and hug each other very tight everyone around them also crying this beautiful moment will touch your heart please share what you feel in comment section below.

Default Sample - Naveed

நமது பாரம்பரிய கலாச்சாரத்தை பாதுகாப்பது நம் அனைவரின் கடமையாகும். இன்றைய காலகட்டத்தில் நாம் நமது மரபு வழிகளை பின்பற்றி முன்னேற வேண்டும். அதனால் மட்டுமே நமது அடையாளம் நிலைத்து நிற்கும்.

Default Sample - Arbab

ایک دفعہ ایک حکیم تھا جو ہر روز بازار میں بیٹھ کر لوگوں کو مشورے دیتا تھا۔ ایک دن ایک نوجوان آیا اور پوچھا کہ دولت کیسے کمائی جاتی ہے۔ حکیم نے مسکرا کر کہا کہ پہلے یہ بتاؤ کہ تم محنت کے لیے کتنا وقت دے سکتے ہو۔

Default Sample - My voice 1

ہیلو، یہ میری وائس کا ایک اور سیمپل ہے، اسے ٹرین کر کے ایک اچھی سی کوالٹی آڈیو بنا دینا۔ مجھے پتا ہے کہ اس سے رزلٹ بہت ہی بڑیا آئے گا اور ہم اسے بار بار یوز کر سکیں گے۔ دیمے دیمے سب کچھ پرفیکٹ ہو جائے گا تاکہ آواز بالکل صاف ہو۔

Default Sample - Urdu Female Voice

آج میں آپ کو اپنی پہلی ملاقات کے بارے میں بتاتی ہوں۔ میری سہیلی نے مجھے ایک تقریب میں بلایا تھا۔ میں نے سوچا کہ شاید وہاں کوئی جاننے والا نہ ہو، لیکن جیسے ہی میں پہنچی، سب نے مجھے اپنایا۔ ان کی گرم جوشی نے میری ساری گھبراہٹ دور کر دی۔

Default Sample - Umer

میں نے سوچا کہ شاید یہ راستہ درست ہے، لیکن جب میں نے گہرائی سے دیکھا تو احساس ہوا کہ ہر فیصلہ اپنے ساتھ نئی چنوتیاں لاتا ہے۔ اس لیے ہمیں ہر قدم پر سوچ سمجھ کر آگے بڑھنا چاہیے۔

Default Sample - Asad

السلام علیکم دوستو، آج ہم بات کریں گے اسلام میں اخلاقیات کی اہمیت کے بارے میں۔ اس سلسلے میں ہم روزانہ ایک نئی ویڈیو شیئر کریں گے۔ براہ کرم چینل کو سبسکرائب کریں اور نوٹیفیکیشن بیل کو دبائیں۔

How to Use my Voice Generator

Create professional voiceovers in 3 simple steps

01

Enter Your Script

Type or paste any text you want my to speak

  • Start free with generous character limits
  • Works in multiple languages automatically
Try the demo above
02

Generate Audio

Click generate to hear my's voice bring your text to life

  • Studio-quality results in seconds
  • 100% free to try • No credit card required
03

Open Advanced Playground

Click 'Use Voice' button to unlock powerful features:

  • Extended text length for longer projects
  • Fine-tune speed, pitch, and emotion
  • Download in multiple formats (MP3, WAV)
  • Save to library & unlock commercial use rights
Use Voice

Ready to create professional content with my?

Join thousands of creators using AI voices for videos, podcasts, and more

Free tier availableNo credit card needed

Technical Details for my Voice

my works with multiple languages automatically. The AI detects your text language and generates natural-sounding speech.
Audio generation is instant - typically completed in just a few seconds, even for longer texts.
Download your my voiceovers in MP3, WAV, and other popular formats for maximum compatibility.
Yes! Our advanced playground lets you fine-tune speed, pitch, emotion, and other parameters to get the perfect sound.
Free users can generate shorter clips, while paid plans support extended text lengths for audiobooks, long-form content, and more.