描述
(0:00) ویٹنام وار کے دوران آرمی کے ہاتھ ایک ایسا کیمیکل آ چکا تھا جس کو وہ زخمیوں کے زخموں پر سپریے کرتے تو ان کی بلیڈنگ فوراً بند ہو جاتی تھی، پھر بے شک زخم کتنا ہی گہرا کیوں نہ ہو۔ (0:14) اس کیمیکل نے ہزاروں لوگوں کی جان بچائی تھی اور آپ کو یہ بات جان کر حیرت ہوگی کہ یہ کیمیکل آج ہر گھر میں ضرور پڑا ہوتا ہے۔ (0:23) زیم ٹی وی کی ویڈیوز میں ایک بار پھر سے خوش آمدید (0:26) ناظرین دیلی لائف میں استعمال ہونے والی کئی ایسی چیزیں ہیں جو کسی مقصد سے نہیں بلکہ غلطی سے انوینٹ ہو گئی تھی۔ (0:34) سب سے پہلے ہم نظر ڈالتے ہیں کوکا کولا پر (0:37) کس کو معلوم تھا کہ تلوار کا ایک وار دنیا کی سب سے فیمس سوفٹ رنگ بنا کر چھوڑے گا؟ (0:44) جی ہاں یہ بات ہے ایر 1865 کی جب ڈاکٹر پیمبرٹن جن کو امریکن آرمی نے لیفٹیننٹ کرنل کا رینک بھی دے رکھا تھا (0:52) بیٹل آف کولمبس کے دوران ان کے سینے پر تلوار کا ایک وار لگا تھا۔ (0:58) یہ زخم اتنا دردنات تھا کہ ڈاکٹر پیمبرٹن نے مورفین کا استعمال شروع کر دیا۔ (1:04) یہ ایک ایڈکٹیوڈرگ ہے جو اس وقت صرف تب استعمال کی جاتی تھی جب کوئی بھی میڈیسن کام نہ کر رہی ہو۔ (1:11) وہ زخم تو ان کا ٹھیک ہو گیا لیکن ایک اور مسئیبت گلے پڑ گئی۔ (1:16) ان کو اب مورفین کی لٹ لگ چکی تھی اور وہ اس سے جان چھوڑانا چاہتے تھے۔ (1:21) اس وقت الکوہل اور کوکین کو خراب نہیں سمجھا جاتا تھا اور اس کو کوئی بھی خرید کر استعمال کر سکتا تھا۔ (1:28) انہوں نے اپنے لیے ایک ایسی دوائی بنائی جس میں کولا نٹس اور ڈمیانا نامی پلانٹس کا رسٹ ڈالا اور اس کے اوپر کوکین اور الکوہل کا مکسچر بھی۔ (1:39) یہ ایک الکوہلک ڈرنک کے ساتھ ساتھ پین کلر کے طور پر بھی کام کرتی تھی جس کو پیمبرٹنز فرنچ وائن کوکا کا نام دیا گیا۔ (1:48) یعنی انہوں نے ایک عادت کو چھوڑنے کے لیے دوسری عادت کو اپنا لیا تھا۔ (1:53) قریب 20 سالوں کے بعد 1886 میں انٹی الکوہلزم کیمپین چلی جس میں الکوہل اور کوکین کے خلاف ایک قانون پاس ہوا۔ (2:02) لوکل فارمیسی سٹور کے مالک نے پیمبرٹنز کو بولا کہ ان کو اب اپنی فرنچ وائن کوکا میں سے الکوہل اور کوکین کو نکالنا ہوگا۔ (2:12) اسی مقصد سے ڈاکٹر پیمبرٹنز نے کچھ ایکسپیریمنٹس کیے جس میں صرف کولا نٹس اور کوکا کے پتوں کے مکسچر سے ایک سرپ بنایا۔ (2:21) وہ مختلف ایکسپیریمنٹس کرکے فارمیسی سٹور کے مالک کو ٹیسٹ کرواتے لیکن غلطی س