8 AI Voice Generator by Fish Audio
Generate 8 voice trusted by 55+ creators. Create Female, Male, Middle Aged speech with AI text to speech.
Samples - 8
Listen to sample generations showcasing voice quality and versatility
Default Sample
Sample 1
اسلام علیکم، میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میری انٹرنیٹ سروس آج بہت سست چل رہی ہے۔ میں کمپنی سے رابطہ کر چکا ہوں، وہ کہہ رہے ہیں کہ دو گھنٹے میں مسئلہ حل ہو جائے گا۔ جیسے ہی ٹھیک ہوگا میں آپ کو اطلاع کر دوں گا۔
Default Sample
السلام علیکم دوستو، آج میں آپ کے لیے ایک نئی ویڈیو لے کر آیا ہوں۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آج کی ویڈیو میں ہم ایک دلچسپ موضوع پر بات کریں گے۔ میری چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا۔
Default Sample
آج پہلے گیم کھیلوں گا پھر ایڈیٹنگ کروں گا۔ پھر دو پوسٹر بناؤں گا، ایک گیمنگ کا اور ایک موسیقی کا۔ پھر ٹائپنگ پریکٹس کروں گا۔ شام کو نئی ویڈیو ایڈٹ کروں گا اور آخر میں اپنا سکور چیک کروں گا۔
Sample Transcriptions
Default Sample - Sample 1
اسلام علیکم، میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میری انٹرنیٹ سروس آج بہت سست چل رہی ہے۔ میں کمپنی سے رابطہ کر چکا ہوں، وہ کہہ رہے ہیں کہ دو گھنٹے میں مسئلہ حل ہو جائے گا۔ جیسے ہی ٹھیک ہوگا میں آپ کو اطلاع کر دوں گا۔
Default Sample - Inam
السلام علیکم دوستو، آج میں آپ کے لیے ایک نئی ویڈیو لے کر آیا ہوں۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آج کی ویڈیو میں ہم ایک دلچسپ موضوع پر بات کریں گے۔ میری چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا۔
Default Sample - s r
آج پہلے گیم کھیلوں گا پھر ایڈیٹنگ کروں گا۔ پھر دو پوسٹر بناؤں گا، ایک گیمنگ کا اور ایک موسیقی کا۔ پھر ٹائپنگ پریکٹس کروں گا۔ شام کو نئی ویڈیو ایڈٹ کروں گا اور آخر میں اپنا سکور چیک کروں گا۔
Default Sample - Abuzar
السلام علیکم عمران بھائی، کیسے ہیں آپ؟ سنا ہے آپ نئی جاب جوائن کر رہے ہیں، مبارک ہو۔ گھر والے کیسے ہیں؟ موسم تو آج کل بہت خراب ہے، اپنا خیال رکھیں۔ کبھی وقت ملے تو ملتے ہیں چائے پر۔
درد اٹھتا ہے جب بھی سینے میں جا پہنچتا ہے دل مدینے میںاب تو زمزم پلائیے آقاعمر گزری ہے اشک پینے میںدیکھ لیتا ہوں گنبدِ خضرییہ سہولت ہے ایک جینے میںکب کسی عطر و عود کا خاصہجو مہک آپ کے پسینے میںپڑھتا رہتا ہوں میں درود , ارشادبیٹھ کر وقت کے سفینے میںارشاد نیازی Image by Life Line U Yesterday, 3:08 PM - AWAIS
السلام علیکم! کیا حال ہے؟ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔ یہاں کا موسم تو بہت زبردست ہے، میں تو بس قدرت کے نظاروں میں کھویا ہوا ہوں۔ آپ سنائیں، کیا چل رہا ہے اور آپ لوگوں کی تیاریاں کیسی ہیں؟ کچھ نیا ہو تو ضرور بتائیں۔
Default Sample - 88
Hi everyone, I just wanted to take a moment to share something beautiful with you all. Life has been teaching me so many lessons lately, and I'm grateful for each one of you who's been part of this journey. Your support means everything to me.

Default Sample - Aftab new
اسلام علیکم، کیا حال ہے؟ میں ہوں افتا بوان۔ اور جو ہے نا ہم نئے تجربے کر رہے ہیں، تو انشاء اللہ بہت جلد آپ کے ساتھ اچھی اچھی چیزیں شیئر کروں گا۔ بس دعا کریں کہ یہ آواز کا رزلٹ بالکل پرفیکٹ آئے۔ اللہ حافظ اور اپنا خیال رکھیں۔
m - m
مَضَحْكُوشْ عْلِيَ
Default Sample - Voice Clone Demo
ہیلو دوستو، امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ زندگی میں ہمیشہ مسکراتے رہیں اور دوسروں کی مدد کرتے رہیں۔ مجھے کمنٹس میں ضرور بتائیے گا کہ آج کا دن کیسا رہا اور آپ نے کیا خاص کیا؟ آپ کے پیغامات کا انتظار رہے گا تاکہ ہم مزید باتیں کر سکیں۔
Default Sample - gajender
میں ابھی اس نئے سسٹم کی آواز کو دوبارہ چیک کر رہا ہوں تاکہ دیکھ سکوں کہ ریکارڈنگ کیسی ہو رہی ہے۔ اگر یہ ٹھیک سے کام کرتا رہا تو ہم اسے آگے استعمال کریں گے، ورنہ کچھ اور دیکھنا پڑے گا۔ فی الحال تو یہ کافی بہتر لگ رہا ہے اور کام چل جائے گا۔
Default Sample - kami
السلام علیکم جناب! تو کیا حال ہیں آپ سب کے؟ میں اس وقت اپنی وائس کلوننگ کی نئی ٹیسٹنگ کر رہا ہوں تاکہ دیکھ سکوں کہ آواز کتنی کلیئر آتی ہے۔ اگر یہ تجربہ کامیاب رہا تو ہم بہت جلد کچھ نیا اور دھماکے دار لے کر آئیں گے۔ آپ لوگ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
Default Sample - Sharp
اچھا دیکھو یار، میں نے کل ایک پرانی ریکارڈنگ ڈھونڈی تھی، بہت مشکل سے ملی۔ اب میں نے سوچا کہ اسے محفوظ کر لوں۔ تم تھوڑا صبر کرو، میں تمہیں سناتا ہوں، بس دو منٹ۔ یہ بہت پرانی کہانی ہے۔
How to Use 8 Voice Generator
Create professional voiceovers in 3 simple steps
Enter Your Script
Type or paste any text you want 8 to speak
- Start free with generous character limits
- Works in multiple languages automatically
Generate Audio
Click generate to hear 8's voice bring your text to life
- Studio-quality results in seconds
- 100% free to try • No credit card required
55+ creators have used this voice
Open Advanced Playground
Click 'Use Voice' button to unlock powerful features:
- Extended text length for longer projects
- Fine-tune speed, pitch, and emotion
- Download in multiple formats (MP3, WAV)
- Save to library & unlock commercial use rights
Ready to create professional content with 8?
Join thousands of creators using AI voices for videos, podcasts, and more