説明
آج میں آپ دوستوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ کیلیفورنیا رئیل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز نے بحریہ ٹاؤن کراچی میں ایک نیا پروجیکٹ شروع کیا ہے جس کا نام اسمارٹ ولیج ہے۔ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ ماشااللہ بلال طالب ایک اچھے بلڈر ہیں۔ بلال طالب نے مجھے بتایا کہ ہمارے یہاں اور بھی منصوبے ہیں۔ یہ ان کا 13واں پروجیکٹ ہے اور آپ لوگ جانتے ہیں۔کیا بحریہ ٹاؤن کراچی کہیں ہے؟ یہ کراچی والوں کے لیے ایک تحفہ ہے۔ سب کو اس منصوبے کی حمایت کرنی چاہیے۔ شکریہ
ur
サンプル
1
Default Sample
میں آج بہت خوش ہوں کہ ہماری نئی نسل کرکٹ میں کمال کر رہی ہے۔ ماشاءاللہ، یہ نوجوان کھلاڑی پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں۔ میری دعا ہے کہ ہماری ٹیم مزید کامیابیاں حاصل کرے اور ہمیشہ پاکستان کا جھنڈا بلند رہے۔