السلام علیکم ناظرین! میں ہوں خالد لعل خان اور آپ دیکھ رہے ہیں میرا یوٹیوب چینل۔ آج میں اس وقت موجود ہوں دنیا کے ایک بہت ہی دلچسپ ملک چین میں، اور آج ہم آپ کو یہاں کی سڑکیں، لوگوں کی زندگی اور اس شہر کے خوبصورت مناظر دکھانے والے ہیں۔ تو ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں