جب کپڑوں کی صفائی ہو ضروری، تو انتخاب ہو سمجھداری کا۔ روشنــی ڈیٹرجنٹ شیمپو ایک طاقتور واشنگ پاؤڈر کا متبادل جو خاص طور پر کپڑے دھونے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ نہ سخت، نہ نقصان دہ، بلکہ نرم فارمولا جو کپڑوں کی ریشوں میں اتر کر میل کچیل کو جڑ سے صاف کرے۔ چاہے روزمرہ کے کپڑے ہوں یا خاص موقعوں کے لیے روشنــی ڈیٹرجنٹ شیمپو ہر دھلائی میں دے شاندار صفائی اور تازگی۔ کم مقدار میں زیادہ صفائی، زیادہ جھاگ، بہتر نتائج۔ آج ہی آزمائیں روشنــی ڈیٹرجنٹ شیمپو کیونکہ صاف کپڑے ہی پہچان ہوتے ہیں اچھے انتخاب ک