Fish Audio
Fish Audio
HomeDiscovery

Products

Text To SpeechVoice CloningStory StudioSound EffectsAudio SeparationSpeech to Text

Platform

BillingWhat's NewTutorials
Developers
Major Zeeyyad

Major Zeeyyad

@Mohsin Abbas
0Uses
0Shares
0Likes
0Saved by

السلام علیکم میرے پیارے گھر والوں اور میرے ہم وطنوں! میں آج بھی آپ کے درمیان ہوں، اُن یادوں میں جو ہم نے ساتھ گزاری تھیں۔ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ میرے نصیب میں وہ راستہ آیا جو میرے والدِ محترم نے چنا تھا۔ انہوں نے اس مٹی کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، اور آج میں بھی انہی کے قدموں پر چلتے ہوئے سرخرو ہوا ہوں۔ میرے بھائیو! جو آج بھی سرحدوں پر کھڑے ہیں... آپ پر مجھے مان ہے۔ آپ اس وطن کی ڈھال ہیں۔ ماں! پریشان نہ ہونا، تمہارا بیٹا مرا نہیں، زندہ ہے۔ میں ہر اس پرچم میں ہوں جو اس سرزمین پر لہراتا ہے۔ میرے ہم وطنوں! پاکستان صرف ایک زمین کا ٹکڑا نہیں، یہ ہماری آن اور شان ہے۔ اس کی حفاظت ہم نے اپنے خون سے کی ہے، اور آپ اس کی حفاظت اپنی محبت اور اتحاد سے کرنا۔ میری ماں اور بہنوں! میں تمہیں دیکھ کر خوش ہوتا ہوں، ہم پھر سے جنت میں ساتھ ہوں گے۔ پاکستان زندہ باد!"

urMaleYoungSoftBrightConversationalLowCalmSeriousSmoothUrduPakistani Accent
Public
3 months ago
Use Voice
Samples
There's no audio samples yet

Explore Related Models

TeTest MaMajor Zeeyyad ShShahbaz Sharif صوصوت باباImImran khanپرپرجوش پاکستانی😥😥😥ShShahصوصوت باباViVinod MamaHaHappy birthday imimran