Fish Audio
Fish Audio
HomeDiscovery

Products

Text To SpeechVoice CloningStory StudioSound EffectsAudio SeparationSpeech to Text

Platform

BillingWhat's NewTutorials
Developers
Khizar Shaam 22

Khizar Shaam 22

@Shaam V Clicks
4Uses
0Shares
0Likes
0Saved by

کبھی ہمارے پہاڑ سرسبز تھے… بڑے بڑے درخت تھے، ٹھنڈی ہوائیں تھیں، بارشیں تھیں، چشمے بہتے تھے اور بندر تک یہاں آ کر کھانا کھاتے اور کھیلتے تھے۔ یہ سب ہمارے علاقے کی خوبصورتی اور قدرتی نعمت تھی۔ میں پچھلے چھ سات سالوں سے لوگوں کو یہی سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ ہمارے پہاڑوں کی اصل خوبصورتی ان کے درخت ہیں۔ اگر یہ درخت ختم ہو جائیں تو یہی خوبصورت پہاڑ ایک بنجر اور بدصورت پہاڑ بن جاتا ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ چند سال پہلے ہمارے ہی علاقے کے کچھ مشرانوں کی نگرانی میں ان درختوں کو بےدردی سے کاٹ کر فروخت کر دیا گیا۔ وہ درخت جو شاید دہائیوں بلکہ صدیوں میں بڑے ہوئے تھے، چند دنوں میں ختم کر دیے گئے۔

urMaleYoungSocial MediaAdvertisementEntertainmentHighWarmNarrationDeepSeriousStorytellingDocumentaryUrdu
Public
2 months ago
Use Voice
Samples
There's no audio samples yet

Explore Related Models

الالخروب عنعندما ترى جمال دارفور وروح الخريف التي تكسو الأرض fafahadImIm a maleFAFANG YUANPuPuspendra Pratap Singh MyMy channelIdIdkRaRajRaRajkhkhizarSoSohil