mududi

mududi

@Asad Kalami
0Uses
0Shares
0Likes
0Saved by

صبر کی حقیقی مشق رمضان میں ہوتی ہے، اور کسی زمانے میں نہیں ہوتی۔ رمضان میں آدمی مسلسل چوبیس گھنٹے صبر کی مشق کرتا ہے۔ سحری کا وقت اس کے اٹھنے کا نہیں ہوتا لیکن وہ اٹھتا ہے۔ وہ وقت کھانے کا نہیں ہوتا لیکن وہ اپنے نفس سے کہتا ہے کہ تیرے رب نے یہی وقت تیرے کھانے کے لیے مقرر کیا ہے، اس وقت کھانا کھا لے ورنہ دن بھر تجھے بھوکا رہنا پڑے گا۔ جس وقت اللہ کا حکم ہوتا ہے، بس اسی وقت کھانا پینا بند ہو گیا۔ پھر آپ کا ہاتھ نہ کھانے کی طرف بڑھتا ہے، نہ پینے کی طرف۔ دن بھر آپ پر خواہ کچھ ہی کیوں نہ گزرے لیکن آپ اپنے نفس کو بے قابو نہیں ہونے دیتے۔ پھر جس وقت اللہ تعالیٰ کا حکم ہوتا ہے، آپ فوراً افطار کرتے ہیں۔

urMaleOldConversationalEducationalMediumSocial MediaSoftMiddle AgedNarrationDeepSmoothProfessionalSeriousUrdu
Public
Use Voice
Samples
There's no audio samples yet