السلام علیکم۔ اچھا تو بھیا آپ بڑے تھے، آپ سمجھا لیتے بچوں کو۔ آپ کو بھی تو سمجھانا نہیں آیا ہے، کور کرنا نہیں آیا ہے۔ کر لیتے کور۔ آپ بھی منہ بنا کر تو نکل گئے ہو جیسے پتا نہیں کیا ہو گیا ہے۔ یہ آپ کے بھانجے نہیں تھے کیا؟