Fish Audio
Fish Audio
HomeDiscovery

Products

Text To SpeechVoice CloningStory StudioSound EffectsAudio SeparationSpeech to Text

Platform

BillingWhat's NewTutorials
Developers
Salman

Salman

@MUHAMMAD SALMAN ASGHAR
5Uses
0Shares
0Likes
0Saved by

نبی ﷺ کا راستہ لے کر نکل آیا ہوں گھر سے دین کی تبلیغ کی خاطر نکل آیا ہوں گھر سے نہ مال و زر کی چاہت ہے، نہ آراموں کی عادت ترے فرمان پر آقا ﷺ نکل آیا ہوں گھر سے گلی گلی یہ صدا ہے، اللہ ایک ہے پیارا یہی پیغام لے کر میں سناتا پھر رہا ہوں کبھی مسجد کی چوکھٹ پر، کبھی راہوں کی گرد میں ترے اسوہ کے سائے میں ہی جیتا جا رہا ہوں نہ میں واعظ، نہ عالم، بس تیرا اُمتی ہوں ترے بندوں کو تیرے ہی طرف بلاتا ہوں کرَم ہو سیدنا محمد ﷺ آخری دم یہ عطا ہو زباں پر نام تیرا ہو، یہی مانگتا ہوں

enMaleYoungNarrationLowCalmRelaxedSlowSoftIndian Accent
Public
2 months ago
Use Voice
Samples
There's no audio samples yet

Explore Related Models

انانور انور انور انور سعسعد الدين العلي जाजाकिर हुसैन rerezaAkAkkymusic ZaZakir Raza محمحمدطفطفل مغربي وهو يغني أناشيد إسلامية زيزيدخلخلدونKaKalimaAtAtif Aslam