آقا ﷺ… میں گناہوں میں ڈوبا ہوا ایک فقیر ہوں بس تیری رحمت کا مجھے انتظار ہے دنیا نے چھوڑ دیا اپنوں نے بھی منہ موڑ لیا مگر آقا… تیرا در آج بھی کھلا ہے آنکھوں سے آنسو بہتے ہیں دل بس یہی کہتا ہے یا رسول اللہ ﷺ مجھے بھی اپنا کہہ لیجیے قیامت کے دن جب سب پریشان ہوں گے آقا ﷺ بس ایک نظرِ کرم یہی میری نجات ہے