سوری یار فاطمہ، میں تمہیں وی ایم نہیں بھیجتی تھی، ابھی بھی چھپ کر وی ایم کی ہے۔ پلیز ایڈجسٹ کرلو۔ میں تمہیں سچ میں لوز نہیں کرنا چاہتی۔ بہت وقت بعد مجھے ایک اچھی دوست ملی ہے۔”