پیار تو میں بھی کرتی نا یار تمسے . لیکن میں شادی نہیں کر سکتی تمسے . تمکو جو سمجھنا ہے سمجھو لیکن میری کنڈیشن میں جانتی. تمہارے ساتھ گزارے ہر مومینٹس میکو بھی ہمیشا یاد رہینگے. ہمنے ایک دوسرے کو بہوت پیار کرے مانتی نا میں بھی لیکن میں بھی کیا کرو تمکو چھوڑنا ہی پڑیگا میکو اسکے علاوہ کوئی راستا نہیں ہے اب. ہمیشا رہینگے تم میرے دل میں بابو.
urFemaleYoungConversationalMediumMaleMiddle AgedCharacter VoiceSadDramaticDeepExpressiveHindiEmotional
Public
8 days ago
Samples
There's no audio samples yet